AL Jameel Islamic Media Network

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بادشاہ نے اپنے وزیر سے کہا مجھے کنجر دیکھنا ہے کہ وہ کیسا ہوتا ہے؟

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بادشاہ نے اپنے وزیر سے کہا مجھے کنجر دیکھنا ہے کہ وہ کیسا ہوتا ہے؟
وزیر بیچارہ کنجر کی تلاش میں مارا مارا در بدر بھٹک رہا تھا کہ اچانک اسے راستے میں ایک شخص ملا جس کے سر کے اوپر ایک بہت بڑا برتن تھا
وزیر نے اس شخص سے کہا
بھائی اس برتن میں کیا ہے اور تم کہاں جارہے ہو
تو اس آدمی نے وزیر کو بتا کہ میری بیوی اپنے عاشق کے ساتھ بھاگ گئی تھی
اور اب اس کے آنگن میں بچہ ہوا ہے لیکن اب میری بیوی اور اس کا عاشق دونوں رہتے ہیں وہاں میری بیوی کو سنبھالنے والی کوئی عورت نہیں مَیں اپنی بیوی کے لئے دیسی گھی کا حلوہ بنا کر لے جا رہا ہوں کہ وہ جلد صحت یاب ہو جائے اس آدمی کی بات سن کر وزیر بہت خوش ہوا کہ مطلوبہ آدمی یعنی کنجر مل گیا پھر وزیر نے اس شخص سے کہا کہ آپ تھوڑی دیر کےلئے میرے ساتھ بادشاہ کے دربار میں چلیں اور یہ واقعہ بادشاہ سلامت کو سنا دیں پھر مَیں آپ کو آپ کی بیوی کے گھر چھوڑ آؤں گا اس پر اس شخص نے کہا کوئی بات نہیں چلو
وزیر اور وہ شخص دونوں بادشاہ کے دربار حاضر ہوئے تو وزیر نے کہا جائے پناہ مطلوبہ آدمی حاضرِ خدمت ہے یعنی کنجر
آپ سارا واقعہ خود سن لیں
اتنے میں اس شخص اپنی بیوی کے بھاگ جانے کا ماجر بادشاہ کو سنایا اور کہا کہ اب اس کی بیوی کے ہاں بچہ ہوا ہے اور وہ اسے حلوہ دینے جا رہا ہے یہ سن کر بادشاہ نے وزیر سے کہا مَیں نے آپ کنجر لینے بھیجا تھا اور تم
کھٹکنجر لے کر آ گئے

Comments